میسی سے معافی مانگے کا مطالبہ کرنے پر وزیر کھیل کی چُھٹی

ارجنٹینا کو 36 سال بعد عالمی چیمپئن بنانے والے فٹبال کی دنیا کے شہنشاہ لیونل میسی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرنے پر وزیر کھیل کی چھٹی ہوگئی۔ لیونل میسی جنہوں نے نہ صرف ارجنٹینا کو 36 سال بعد فٹبال کا عالمی چیمپئن بنایا بلکہ چار سال میں ورلڈ کپ اور کوپا امریکا کپ سمیت … میسی سے معافی مانگے کا مطالبہ کرنے پر وزیر کھیل کی چُھٹی پڑھنا جاری رکھیں