بھارت کیخلاف سیریز: سری لنکا نے شائقین کو مفت انٹری دیدی

سری لنکا نے بھارت کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے لیے مفت انٹری کا اعلان کر دیا۔ سری لنکا کرکٹ (SLC) نے ہندوستان کے خلاف دو میچوں کی ہوم سیریز کے دوران شائقین کے لیے مفت داخلہ کا اعلان کیا جو کہ گال اور کولمبو میں 15 سے 27 اگست تک کھیلی جائے گی۔ 2017 … بھارت کیخلاف سیریز: سری لنکا نے شائقین کو مفت انٹری دیدی پڑھنا جاری رکھیں