تازہ ترین

سعودی وفد آج اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کرے گا

اسلام آباد : سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن...

فیض آباد دھرنا : انکوائری کمیشن نے فیض حمید کو کلین چٹ دے دی

پشاور : فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ...

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں...

سعودی وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان...

حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبر

راولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان...

خلاف ورزی پر سری لنکن کھلاڑیوں کو فوری واپس بھیجنے کا حکم

انگلینڈ میں بائیوسیکیورببل کی خلاف ورزی کرنے والے 3 سری لنکن کھلاڑیوں کو فوری طور پر ملک ‏واپس بھیجنے کے احکامات جاری کر دیے گئے۔

سری لنکا کےدو کھلاڑیوں کوبائیوسیکورببل کی خلاف ورزی پر تحقیقات کا سامنا ہے، جس کی وجہ ‏سری لنکن کھلاڑی کوشال مینڈس، نیروشن ڈکویلا اور دانوشکا گوناتھیلا کی جانب سے بائیو سیکیور ‏ببل کی خلاف ورزی کرنا ہے۔

ENG Vs SL: Three Sri Lanka Cricketers Suspended For Bio-bubble Breach In  England

میڈیا رپورٹ کے مطابق کوشال مینڈس، نیروشن ڈکویلا اور دانوشکا گوناتھیلا کی عوامی مقامات پر ‏گھومنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے،جس کے باعث انہیں تحقیقات کا سامنا ہے۔

سری لنکم بورڈ نے خلاف ورزی پر سخت ایکشن لیتے ہوئے نہ صرف مذکورہ کھلاڑیوں کو معطل کر ‏دیا ہے بلکہ انہیں فوری طور پر وطن واپس بلا لیا ہے۔

England vs Sri Lanka: Kusal Mendis, Dickwella and Gunathilaka suspended for  bio-bubble breach, to miss ODI series

یہ تینوں پلیئر آخری میچ کا حصہ تھے جس میں لنکن ٹیم کو انگلینڈ کے ہاتھوں 89 کی شکست کے ‏سبب سیریز گنوانے کی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ‏

بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی کرنے پر سری لنکن کھلاڑیوں پر حکومت برطانیہ کی جانب سے ‏جرمانہ بھی عائد کئے جانے کا امکان ہے۔

Comments

- Advertisement -