تازہ ترین

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

سری لنکا نے آسٹریلیا سے سیریز جیت لی

سری لنکا نے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دےکر سیریز جیت لی۔

کولمبو میں کھیلے گئے سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 259 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 254 رنز بنا سکی۔

اوپنر ڈیوڈ وارنر بدقسمتی سے 99 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے وہ ٹیم کی ڈوبتی کشتی کو بچانے میں ناکام رہے۔

Image

سری لنکا نے 5 میچوں کی سیریز میں1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ہے۔

اس جیت نے سری لنکا کی 1992 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف پہلی گھریلو ون ڈے دو طرفہ سیریز جیتنے کا بھی نشان لگایا۔

1992 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ ہوم سیریز میں کامیابی حاصل کی جب کہ 2010 کے بعد آسٹریلیا کے خلاف یہ پہلی ون ڈے سیریز کی فتح ہے۔ 2010 میں سری لنکا نے آسٹریلیا میں کینگروز کا شکار کیا تھا۔

Comments

- Advertisement -