سری لنکا کے دارالحکومت میں کرفیو نافذ، فوج ہائی الرٹ

سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ یہ اقدام ملک میں معاشی چیلنجز کے دوران بڑھتی سیاسی کشیدگی سے امن و امان کی صورتحال کو کنٹرول رکھنے کی خاطر کیا گیا ہے۔ کولمبو میں صدر گوتابایا راجا پکسے کی برطرفی کے لیے بڑے عوامی مظاہرے کا اعلان کیا گیا … سری لنکا کے دارالحکومت میں کرفیو نافذ، فوج ہائی الرٹ پڑھنا جاری رکھیں