جمعہ, جون 12, 2026
اشتہار

سری لنکن ارکان پارلیمنٹ کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

اشتہار

حیرت انگیز

سری لنکن پارلیمنٹ کے اراکین نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے یو این کو خط لکھ دیا۔

سری لنکا کے159 اراکین پارلیمنٹ نے سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ سے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کا وحشیانہ حملے میں اسپتالوں میں اندھا دھند بمباری کی گئی اسپتالوں پربمباری بین الاقوامی قانون، جنیوا کنونشن کے تحت جنگی جرم کےمترادف ہے۔

اراکین نے کہا کہ ان حملوں کا انصاف پر یقین رکھنے والے تمام افراد کو مذمت کرنی چاہیے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں