اشتہار

گیس لیکج کی فوری نشاندہی کیلیے جدید سسٹم متعارف

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی (9 اکتوبر 2026): سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے پاکستان میں پہلی بار جدید ترین ’ایڈوانسڈ موبائل گیس لیک ڈیٹیکشن سسٹم‘ متعارف کروا دیا۔

ایس ایس جی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اس جدید سسٹم کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا، گیس لیکج کی فوری نشاندہی، گیس کے ضیاع میں کمی اور ماحولیاتی پائیداری کو مضبوط بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سردیوں میں گیس کی فراہمی کا شیڈول کیا ہوگا؟

بیان میں کہا گیا کہ یہ اقدام جدت، آپریشنل کارکردگی اور ای ایس جی معیارات پر عمل درآمد کی جانب ایک اہم قدم ہے۔

تیل و گیس کی پیداوار بڑھانے کی بڑی پیش رفت، پاکستانی اور امریکی کمپنی میں معاہدہ

اہم ترین

یاسین صدیق
یاسین صدیق
یاسین صدیق اے آر وائی نیوز ڈیجیٹل سے منسلک صحافی ہیں۔

مزید خبریں