کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچ گئی، 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

ممبئی : بھارت میں کمبھ کے کمبھ کے میلے مچنے سے کم سے کم 30افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہرپریاگ راج میں جاری کمبھ میلے میں مونی اماوسیا، کا دن سب سے مقدس ماناجاتا ہے، جس روز کنگا اور جمنا کے سنگم میں … کمبھ کے میلے میں بھگدڑ مچ گئی، 30 افراد ہلاک، درجنوں زخمی پڑھنا جاری رکھیں