تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

عمران خان سے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی ہے اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔

ملاقات کے دوران عمران خان اور شاہین شاہ آفریدی کے درمیان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت ہوئی جب کہ عمران خان نے پاکستان کرکٹ کی حالیہ کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں قومی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

 

Comments

- Advertisement -