اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید کمی کا اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی) نے آئندہ 2 ماہ کے لیے شرح سود مزید ایک فیصد کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے نیوز کانفرنس میں کہا کہ شرح سود میں ایک فیصد کمی کے بعد شرح سود … اسٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید کمی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں