The news is by your side.

Advertisement

اسٹیٹ بینک کے سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے رہنما خطوط جاری

کراچی : اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے رہنما خطوط جاری کر دیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک نے سائبر حملوں سے بچاؤ کے لیے رہنما خطوط جاری کر دیے ہیں، اسٹیٹ بینک نے ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے سائبر سیکورٹی کنٹرولز اور طریقہ کار کو بہتر بنائیں تاکہ سائبر حملوں کا پیشگی پتہ چلایاجا سکے اور ان پر عملی کارروائی کی۔

ان ہدایات کے تحت انتظامیہ کو یقینی بنانا ہوگا کہ سائبر سیکورٹی مینجمنٹ کی غرض سے ادارہ جاتی پلان آف ایکشن ان کے پاس موجود ہو اور نفاذ کے لیے اس پر باقاعدگی سے نظرثانی کی جا رہی ہو اور اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہو۔ ب

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینک ان ہدایات پر اکتیس دسمبر تک عملدرآمد اور ضروری انتظامات کرلیں۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں