اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ

غزہ پر ایک سال سے جاری بربریت اور لبنان میں حزب اللہ سے لڑائی کے پیش نظر اسرائیل میں ایک ہفتے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قابض صہیونی ریاست نے حماس اور حزب اللہ سے جھڑپوں کے بعد پورے ملک میں اسپیشل ہوم فرنٹ سچویشن یعنی ایمرجنسی … اسرائیل میں ایمرجنسی نافذ پڑھنا جاری رکھیں