اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز اسٹیو اسمتھ نے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کی شکست کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹس کے مطابق کرکٹ آسٹریلیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ نے میچ کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کو فوری ریٹائرمنٹ سے متعلق آگاہ کردیا تھا۔ کرکٹ … اسٹیو اسمتھ کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں