ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ سے اسٹریٹ کرائم روکنے کے لیے مربوط حکمت عملی بنانے کا مطالبہ

پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے بیان کے سلسلے میں ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی قیادت سے رابطہ کیا