آل سٹی تاجر اتحاد نے آج ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

کراچی: آل سٹی تاجر اتحاد نے آج غزہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کیے جانے والی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد کے رہنما شرجیل گوپلانی نے ایک بیان میں آج جماعت اسلامی کی جانب سے اعلان شدہ ہڑتال سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے … آل سٹی تاجر اتحاد نے آج ہونے والی ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں