4 ہزار فلسطینی بچوں کا قتل بھی کافی نہیں، اوباما کے سابق مشیر کی شرمناک ویڈیو وائرل

نیویارک: سوشل میڈیا پر سابق امریکی صدر بارک اوبا کے سابق مشیر اسٹیورٹ سیلڈووِٹز کی ایک شرمناک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ کہتے نظر آتے ہیں کہ ’’4 ہزار فلسطینی بچوں کا قتل بھی کافی نہیں۔‘‘ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں اوباما کے سابق مشیر اسٹیورٹ سیلڈووِٹز کی مسلم دشمنی کی … 4 ہزار فلسطینی بچوں کا قتل بھی کافی نہیں، اوباما کے سابق مشیر کی شرمناک ویڈیو وائرل پڑھنا جاری رکھیں