سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغوا

جامشورو : سندھ یونیورسٹی کی طالبہ کو اغوا کرلیا گیا، والد کا کہنا ہے کہ میری بیٹی کو فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کےباہرسے اغوا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ کو اغوا کرلیا گیا۔ طالبہ کےوالد کی مدعیت میں جامشورو تھانے میں مقدمہ درج کرادیا ہے، جس میں کہاہے کہ … سندھ یونیورسٹی فزیولوجی ڈیپارٹمنٹ کے باہر سے طالبہ اغوا پڑھنا جاری رکھیں