4 ٹانگوں والے نوجوان کا کامیاب آپریشن

دنیا میں انسان کے دو ہاتھ اور دو پیر کے ساتھ پیدا ہوتا ہے لیکن ایک نایاب چار پیر والے نوجوان کی کامیاب سرجری کرکے اس کے دو پیر علیحدہ کر دیے گئے۔ دنیا میں عجیب الخلقت انسانوں کی پیدائش عام بات ہے۔ آپ نے بھی کبھی نہ کبھی تین ہاتھ یا تین پیروں والے … 4 ٹانگوں والے نوجوان کا کامیاب آپریشن پڑھنا جاری رکھیں