سوڈانی عازم حج کی روح مدینہ منورہ پہنچتے ہی پرواز کر گئی

سوڈان سے فریضہ حج کی ادائیگی کا ارادہ لیے حجاز مقدس پہنچنے والا عازم مدینہ منورہ کی پرکیف فضاؤں میں اللہ تعالیٰ سے جا ملا۔ سبق نیوز کے مطابق سوڈان کا رہائشی 67 سالہ عادل عثمان شکاک امسال حج کی سعادت کے لیے حجاز مقدس پہنچا تھا اور شہر مدینہ میں مقیم تھا جہاں سے … سوڈانی عازم حج کی روح مدینہ منورہ پہنچتے ہی پرواز کر گئی پڑھنا جاری رکھیں