چینی کا بحران، امپورٹ کی تو شہریوں کو کس دام ملے گی؟ ہوشربا انکشاف

حکومت پاکستان نے چینی کی قیمتوں میں استحکام کے لیے اس کو امپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے درآمد چینی شہری کو کس دام پڑے گی سن کر ہوش اڑ جائیں گے۔ پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں چینی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ کراچی ہو یا لاہور، اسلام آباد ہو یا … چینی کا بحران، امپورٹ کی تو شہریوں کو کس دام ملے گی؟ ہوشربا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں