شوگر ملوں اور ڈیلرز کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے

اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایف بی آر، … شوگر ملوں اور ڈیلرز کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے پڑھنا جاری رکھیں