تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

کابل میں ائیربیس پرخودکش حملہ، 6 امریکی فوجی ہلاک

کابل: افغانستان میں بگرام ایئربیس کے قریب خود کش حملہ میں چھ امریکی فوجی مارےگئے۔

اطلاعات کے مطابق خودکش حملہ آورایک موٹرسائیکل پرسوار تھا اوراس نے خود کو فوجیوں کے نزدیک دھماکے سے اڑا دیا ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملے میں مرنے والے تمام فوجی امریکی تھے۔

بگرام ایئربیس پرہونے والے حملے کی ذمہ داری افغان طالبان نے قبول کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل طالبان نے افغان شہر سنگین پربھی قبضہ کرلیاتھا جس میں 100 سے زائد افغان فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

Comments

- Advertisement -