ترک دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب دہشت گردوں‌ کا خود کش حملہ

انقرہ: ترک وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انقرہ میں پارلیمنٹ اور وزارت داخلہ کے قریب 2 دہشت گردوں نے خود کش حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انقرہ میں ترکیہ وزارت داخلہ کے باہر خودکش دھماکے اور فائرنگ میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں، ترکیہ حکام کا کہنا ہے … ترک دارالحکومت انقرہ میں وزارت داخلہ کے قریب دہشت گردوں‌ کا خود کش حملہ پڑھنا جاری رکھیں