سکھر ایئرپورٹ رن وے کی لائٹس خراب، ایران سے آنے والی زائرین کی میتیں نہ اتر سکیں

طوفانی بارشوں کے باعث سکھر ایئرپورٹ کے رن وے کی لائٹس خراب ہو گئی ہیں جس کے باعث وہاں پروازوں کی لینڈنگ میں مشکلات ہیں۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سکھر میں کچھ دن قبل ہونے والی طوفانی بارشوں کے باعث سکھر ایئرپورٹ کے رن وے کی لائٹس بھی خراب ہو گئی ہیں جس کے … سکھر ایئرپورٹ رن وے کی لائٹس خراب، ایران سے آنے والی زائرین کی میتیں نہ اتر سکیں پڑھنا جاری رکھیں