21 جون: نصف زمین پر طویل ترین دن، نصف پر طویل ترین رات

پاکستان سمیت زمین کے نصف کرے پر آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی، دوسرے نصف کرے پر سال کا مختصر ترین دن اور طویل ترین رات ہوگی۔ پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک (زمین کے شمالی کرے) میں آج سال کا طویل ترین دن ہوگا، دن کا دورانیہ 14 سے … 21 جون: نصف زمین پر طویل ترین دن، نصف پر طویل ترین رات پڑھنا جاری رکھیں