تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات ؟ اہم خبر آگئی

لاہور : تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کی حقیقت سامنے آگئی، پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اہم اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات قریب ہیں، اس حوالے سے کئی گمراہ کن پوسٹس سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جن میں یہ دعویٰ کیا گیا … تعلیمی اداروں میں 22 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات ؟ اہم خبر آگئی پڑھنا جاری رکھیں