The news is by your side.

Advertisement

سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار

کولمبو :‌ویسٹ انڈیز کے آف اسپنر سنیل نرائن کا بولنگ ایکشن ایک بار پھر مشکوک قرار دے دیا گیا۔

سری لنکا کے خلاف کولمبو میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں سنیل نرائن کے ایکشن پر امپائر نے اعتراض کردیا، ویسٹ انڈین اسپنر کو چودہ روز کے اندر بولنگ ایکشن کی جانچ کی ہدایت کی گئی ہے۔

ٹیسٹ کا نتیجہ آنے تک سنیل نرائن کے بولنگ کرانے پر پابندی نہیں ہوگی.

متنازع ایکشن کے سبب سنیل نرائن نے ورلڈ کپ میں بھی حصہ نہیں لیا تھا.

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں