The news is by your side.

Advertisement

فحش ویب سائٹس پرپابندی ، سنی لیون کے موقف نے بھارت میں ہلچل مچادی

بھارتی سرکار نے غیر اعلانیہ طورپر فحش ویب سائٹس بند کردی ہیں اور اس پر بالغوں کی فلموں سے شہرت پانیوالی بالی ووڈاداکارہ سنی لیون کے موقف نے ہلچل مچادی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ میں قدم جمانے والی سنی لیون اپنے ماضی کے بارے میں زیادہ گفتگونہیں کرتیں تاہم موجودہ پابندی پر اداکارہ بھی واضح موقف رکھتی ہیں جس پر پورے ملک میں بحث ہورہی ہے ۔

  سنی لیون نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر اپنے شوہرڈینئل ویبر کیساتھ ایک تصویر شیئرکی ہے جس میں ڈینئل کی شرٹ پر لکھاہے کہ ’جنس بکتی ہے‘،  اسے جوڑے کی طرف سے نئی پابندی پر ری ایکشن قراردیاجارہاہے کہ وہ کہاں کھڑے ہیں ۔  سنی لیون نے اس تصویر کیساتھ ہی مسکراہتاچہرہ بھی شیئرکیا۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں