دوران میچ فلسطین کی حمایت کرنے پر اعظم خان کے خلاف کارروائی

میچ کے دوران فلسطین کی حمایت کرنے پر قومی کرکٹر اعظم خان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانہ عائد کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں بیٹ پر اعظم خان نے فلسطین کے جھنڈے کا اسٹیکر لگایا تھا جس پر پی سی بی نے اعظم خان پر 50 فیصد میچ فیس … دوران میچ فلسطین کی حمایت کرنے پر اعظم خان کے خلاف کارروائی پڑھنا جاری رکھیں