آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں پر سماعت، بانی پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے خود کو الگ کر لیا

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں کی سماعت ہوئی بانی تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے سماعت سے خود کو الگ کر لیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔ اس موقع پر … آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیلوں پر سماعت، بانی پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے خود کو الگ کر لیا پڑھنا جاری رکھیں