The news is by your side.

Advertisement

سپریم کورٹ نے تلورکے شکارپرعائد پابندی کو کالعدم قراردےدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے تلورکے شکارپرعائد مکمل پابندی کے فیصلے کو کالعدم قراردے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج بروزجمعہ سپریم کورٹ میں تلورشکارکیس کی سماعت ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے سابقہ فیصلے کوکالعدم قراردے دیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ نے 19 اگست 2015 کو ملک میں جاری تلورکے شکارپرپابندی عائد کردی تھی۔

وفاق، صوبوں اورتاجروں نے سپریم کورٹ سے پابندی کے خاتمے کی اپیل کی تھی۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ابتدائی سماعت میں واضح ہوا ہے کہ سابقہ فیصلے میں غلطی موجود ہے۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں