شک کی عادت نے بنا دیا درندہ؛ شوہر نے حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا

بھارتی شہر حیدر آباد میں حاملہ خاتون کے ہولناک قتل کا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں شک کی عادت نے مقتولہ کے شوہر کو درندہ بنا دیا۔ انڈین میڈیا کی رپورٹ کے مطابق قتل کا لرزہ خیز واقعہ 16 جنوری 2025 کو کشائی گوڈا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ انسٹاگرام کے ذریعے دوستی … شک کی عادت نے بنا دیا درندہ؛ شوہر نے حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں