اسرائیل کیلئے انٹرنیشنل پروازیں معطل

فلسطینی تنظیم حماس کی جانب سے اسرائیل پر تباہ کن حملے کے بعد امریکی اور بین الاقوامی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازوں کو معطل کردیا۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن نے یو ایس ائیر لائنز پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی فضائی حدود میں … اسرائیل کیلئے انٹرنیشنل پروازیں معطل پڑھنا جاری رکھیں