صوابی : پولیس نے بارود سے بھری دو گاڑیاں پکڑلیں، پولیس نے ایک مشکوک ٹرک کو چیک کیا جس میں سے چھ سو گرام بارودی مواد سے بھری بوریاں ملیں۔
بوری میں گیارہ ہزار گز سیفٹی فیوز بھی تھا۔ ایک دوسری کارروائی میں موٹر کار سے پچیس ہزار دو سو فٹ سیفٹی فیوز برآمد کیا جبکہ ملزم نواز خان کو گرفتار کرلیا۔
ڈی پی او صوابی نے کامیاب کارروائیوں پراہلکاروں کی فرض شناسی کی تعریف کی۔
Comments
- Advertisement -