سوات میں مافیا دریا سے بجری نکال کرموت کے کنویں بنارہا ہے، شہری

سوات: سیاحوں کے جاں بحق ہونے کے بعد بھی بجری مافیا سرگرم ہے، مافیا دریا سے بجری نکال رہا ہے سانحے کے بعد بھی یہ عمل جاری ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پابندی کے باوجود دریائے سوات سے بجری نکالنے کا کام جاری ہے، سیاحوں کی اندوہناک موت کے بعد بھی بجری مافیا … سوات میں مافیا دریا سے بجری نکال کرموت کے کنویں بنارہا ہے، شہری پڑھنا جاری رکھیں