سوات میں المناک واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل ، 4 اعلیٰ افسران معطل

پشاور : سوات میں المناک واقعے کی تحقیقات کے لئے انکوائری کمیٹی قائم کرتے ہوئے غفلت اور ناقص کارکردگی پر 4 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختوںخواہ حکومت نے سوات واقعےکی تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی گئی ، گریڈ 21 کے خیام حسن خان کمیٹی کے چیئرمین مقرر … سوات میں المناک واقعے کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل ، 4 اعلیٰ افسران معطل پڑھنا جاری رکھیں