تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

لیجیئےحاضر ہے، سوئٹ اینڈ سور چکن برگر بنانے کی آسان ترکیب

عید الفطر پر خاتون خانہ نت نئی ڈش بناکر اہل خانہ سے داد وصول کرتی ہیں، ایسے میں سوئٹ اینڈ سور چکن برگر کو اپنے پلان میں شامل کرلیا جائے تو بڑوں کے ساتھ ساتھ بچے بھی خوشی کا نہال ہوجائیں گے۔

سوئٹ اینڈ سور چکن برگر بنانے کی آسان ترکیب کیا؟ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

اجزا

چکن چار پیس بون لیس
کٹر مرچی: آدھا چمچ
کالی مرچ ایک چمچ
شہد ایک چمچ
نمک حسب ذائقہ
مسٹرڈ پیسٹ دو چمچ
آئل دو چمچ

ترکیب

تمام اشیا کو چکن پر ڈال کر اچھی طرح ملالیں، اچھی طرح مکس ہونے کے بعد فرائی پین میں تین سے چار چمچ آئل ڈالیں، تاکہ چکن کو گرل کیا جاسکے، دس سے پندرہ تک چکن کو گرل کرے، جب فرائی ہوجائے تو برگر کا اہم جز ساس بنالیں۔

ساس بنانے کے لئے کٹی لال مرچ ایک چمچ شہد ایک چمچ اور مسٹرد پیس لے اور تینوں اجزا کو اچھی طرح مکس کریں، ساس کے تیار ہونے پر برگر بن لیں اور اس پر ساس لگائیں، سلاد پتہ اور ٹماٹر اس پر رکھے اور گرل چکن پیس کو چیز فرائز کا پیس لیکر اسے مکمل کرے، لیجئے سوئٹ اینڈ سور چکن برگر تیار ہے۔

Comments

- Advertisement -