کائنات میں ہر چیز ایک ترتیب اور توازن میں ہے، گو کہ ہم انسانوں کی تیز رفتار ترقی کی دوڑ نے اس ترتیب اور توازن کو بگاڑ دیا ہے تاہم یہ توازن کہیں کہیں نظر آ ہی جاتا ہے۔
چونکہ یہ توازن اور ترتیب فطرت میں ہے لہٰذا انسان خود بھی اس سے مبرا نہیں۔ بعض مقامات پر انسانی تخلیقات بھی اس قدر توازن میں دکھائی دیتی ہیں جو عقل کو دنگ کر دیتی ہیں۔
آج ہم آپ کو کچھ ایسی ہی تصاویر دکھانے جا رہے ہیں جو توازن کا شاہکار معلوم ہوتی ہیں۔
ان میں سے کچھ حقیقتاً اس شکل میں ہیں جبکہ کچھ کو اس طرح کیمرے کی آنکھ میں قید کیا گیا ہے کہ ان کے آس پاس کا ماحول اور دیگر اشیا نے ان کے ساتھ مل کر ایک ترتیب تشکیل دے دی ہے۔
آئیں آپ بھی یہ تصاویر دیکھیں۔
View this post on Instagram
Rainy day.Tunnel of light✨ A beautiful tunnel that appeared all around ・ ・ 雨 ・ @22phottt
آپ کو کون سی تصویر سب سے زیادہ پسند آئی؟