تازہ ترین

شہری پٹرول پر بڑے ریلیف سے محروم، ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ رکاوٹ بن گئی

اسلام آباد: ڈالر کی سابقہ ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے...

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر فریٹ مارجن بھی بڑھا دیا

اسلام آباد: او ایم سی اور ڈیلرز مارجن کے...

حکومت کا دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے ایکشن کا فیصلہ

نگراں وفاقی حکومت نے دہشتگردی کے حالیہ تواتر سے...

میانوالی میں حملہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے ضلع میانوالی میں کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر...

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں...

’آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان‘

معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے جشن آزادی سے متعلق معنی خیز پوسٹ شیئر کردی۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ’صنف آہن‘ میں ایل سی آرزو ڈینئل کا کردار نبھانے والی اداکارہ سائرہ یوسف نے ٹویٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔

اداکارہ نے جشن آزادی کی مناسبت سے معنی خیز ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’آزادی کے مہینے میں غلامی کی زنجیروں میں لپٹا ہمارا پاکستان۔

سائرہ نے چند گھنٹے قبل یہ ٹویٹ کیا جسے صارفین اور مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جارہا ہے۔

ان کی پوسٹ شیئر کرنے کے بعد صارفین بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور سڑکوں کی ابتر حالت کی تصویر شیئر کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین ملک کی اس حالت کا ذمہ دار حکمرانوں کو قرار دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ قوم ملک کا 75واں جشن آزادی ایک روز بعد منائے گی جس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔

Comments

- Advertisement -