شام کا نیا آئین لکھنے کے لیے کمیٹی قائم، خواتین بھی شامل

حلب: شام میں نئی آئین سازی کے لیے 2 خواتین سمیت 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام میں آئین کے مسودے کی تیاری کے لیے سات رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جس میں دو خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے، کمیٹی کے قیام کا اعلان … شام کا نیا آئین لکھنے کے لیے کمیٹی قائم، خواتین بھی شامل پڑھنا جاری رکھیں