شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد

شام میں بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد کر دی گئی ہے۔ شام میں مخالف فورسز کے قبضے اور بشار الاسد کے 24 سالہ اقتدار کے خاتمے کے بعد ملک میں عوامی سطح پر جشن جاری ہے۔ ایسے میں ملک میں … شام میں عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری محمد البشیر کے سپرد پڑھنا جاری رکھیں