شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ، بشار الاسد کی موجودگی کی اطلاعات

شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے اور اطلاعات کے مطابق شامی صدر بشار الاسد اسی طیارے میں فرار ہوئے تھے۔ عالمی خبر رساں ادارے روئٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ شام سے اڑنے والا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ اس طیارے میں مفرور صدر بشار الاسد فرار … شام سے روانہ ہونے والا طیارہ گر کر تباہ، بشار الاسد کی موجودگی کی اطلاعات پڑھنا جاری رکھیں