شام پر سے امریکی پابندیاں باضابطہ اٹھائے جانے کا آغاز ہو گیا

واشنگٹن: امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھا لیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز شام پر سے امریکی پابندیاں باضابطہ اٹھائے جانے کا آغاز ہو گیا، عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی۔ امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے … شام پر سے امریکی پابندیاں باضابطہ اٹھائے جانے کا آغاز ہو گیا پڑھنا جاری رکھیں