تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

شام کے صدربشارالاسد مشروط جنگ بندی پر رضامند

دمشق: شام کےصدربشارالاسد نے مشروط جنگ بندی پررضامندی ظاہر کردی۔

شام کے صدر بشارالاسد نے مشروط جنگ بندی پر رضامندی ظاہرکرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔

بشارالاسد نے کہا کہ دہشت گردوں کے معاون ممالک بھی امداد فراہم کرنا بند کریں، جنگ بندی کے دوران دہشت گردوں کی پوزیشن مستحکم نہیں ہونے دیں گے۔

بشارلاسد نے ترکی کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ انقرہ یقین دہانی کرائے کہ جنگ بندی کے دوران افرادی قوت اور ہتھیار بھیجنے سے گریز کرے۔

Comments

- Advertisement -