پاک بھارت میچ نے ہمیشہ کسی ایک کھلاڑی کو کرکٹ کا چمکتا ستارہ بنایا، سدھو

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر اور کمنٹیٹر نوجوت سدھو نے کہا ہے کہ تاریخ رہی ہے کہ پاک بھارت میچ جب بھی ہوا کوئی ایک کھلاڑی کا نام چمکا۔ آج کرکٹ کے دلدادہ لوگ ہر جگہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے کی بات کر رہے ہیں اور اس سے سابق کرکٹرز … پاک بھارت میچ نے ہمیشہ کسی ایک کھلاڑی کو کرکٹ کا چمکتا ستارہ بنایا، سدھو پڑھنا جاری رکھیں