تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

رضوان کی شاندار بیٹنگ، ٹیم کو کامیابی دلوا دی

ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار ہے۔

سسیکس کی نمائندگی کرنے والے محمد رضوان نے 48 رنز کی قیمتی اننگز کھیل کر ٹیم کو سرے کے خلاف کامیابی دلا دی۔

اوپنر محمد رضوان نے 32 گیندوں پر 48 رنز کی برق رفتار اننگز کھیلی اور ٹیم کو مضبوط بنیاد فراہم کی۔ وہ بدقسمتی سے رن آؤٹ ہوئے۔

میچ میں مجموعی طور پر ان کی کارکردگی شاندار رہی، ٹاپ اسکورر رہنے کے ساتھ ساتھ انہوں نے 3 کیچ پکڑے اور ایک اسٹمپ کر کے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔

نیشنل ڈیوٹی سے واپسی کے بعد محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ٹیم سسکس کو دوبارہ جوائن کیا اور پہلے ہی میچ میں برق رفتاری کے ساتھ نصف سینچری اسکور کرڈالی ڈالی۔

محمد رضوان نے 32 گیندوں پر 66 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جس میں پانچ چوکے اور پانچ بلند وبالا چھکے شامل تھے۔

Comments

- Advertisement -