ٹی 20 سیریز : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا

لاہور : پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلی جانے والی ٹی 20 سیریز کیلیے بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے پہلے مرحلے میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا 10رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔ 10رکنی بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے گروپ میں کھلاڑی … ٹی 20 سیریز : بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا گروپ لاہور پہنچ گیا پڑھنا جاری رکھیں