تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

پی سی بی نے ورلڈ کپ کی ’جرسی‘ کی ویڈیو شیئر کردی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کی جرسی کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کردی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا میں کھیلا جائے گا جبکہ قومی ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت سے 23 اکتوبر کو کھیلے گا۔

ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان گزشتہ دنوں کیا گیا تھا جس میں بابر اعظم کپتان، شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔

قومی اسکواڈ میں شان مسعود کو بھی شامل کیا گیا ہے جبکہ حسن علی اور سرفراز احمد کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

اب پی سی بی کی جانب سے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔

ویڈیو میں بابر اعظم، شاداب خان، نسیم شاہ اور کائنات امتیاز، فاطمہ ثنا کو ایکشن میں دیکھا جاسکتا ہے۔

Comments

- Advertisement -