ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ویڈیو

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب گزشتہ روز امریکی شہر نیویارک کے اسٹیڈیم میں ہوئی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز امریکا اور کینیڈا کے ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ سے ہو گیا تاہم میچ کی افتتاحی تقریب میزبان امریکا اور کینیڈا کے پہلے میچ کے … ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کی ویڈیو پڑھنا جاری رکھیں