ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیز

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز کی مشترکہ میزبانی میں ہو رہا ہے ویسٹ انڈیز دو بار کا ٹی ٹوئنٹی عالمی چیمپئن ہے۔ جارح مزاجی، طویل قامت کھلاڑی، اسٹائلش انداز نے ویسٹ انڈیز نے کرکٹ کو نیا رنگ دیا۔ اپنی خطرناک ترین بالنگ اٹیک کے باعث کالی … ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: کس میں کتنا ہے دم؟ ٹیم ویسٹ انڈیز پڑھنا جاری رکھیں